App search

Sharah Jami اردو شروح شرح جامی

com.maktabatulishaat.GharzejamiFiSharhJami
Education Free Contains ads Everyone Open on Google Play
50,000+
installs · ≈6K
—
0 ratings
2023-02-14
first release
2026-09-12
last update

Description

شرح جامی کے 11 اردو شروح ایک ایپ میں

سبب تالیف شرح جامی کو علم نحو میں غیر معمولی درجہ حاصل ہے۔ جس پر شروح متعدد اور حواشی عظیمہ اور سالہا سال سے داخل نصاب ہونا شواہد ہیں۔ اس پر تقصیر زمانہ میں مدرسین و متعلمین کے لئے ایسی اردو شرح کی اہم ضرورت تھی جس سے شرح جامی کی ہر ہر مقامات کو حل کر کے اور مولانا جامی کی ہر ہر عبارت کی غرض اور مقصد کو بیان کریں۔ جب کہ اردو میں ایسی شرح موجود نہیں تھی تو ہم نے استاذ نا استاد العلماء فاضل لبیب مفتی عطاء الرحمن ملتانی صاحب سے درخواست کی کہ جس انداز سے آپ نے نحو میر کے لئے تنویر اور ھدایۃ النحو ا کے لئے سعالیۃ النخو ا اور کافیہ کے لئے کا حصہ جیسے مفصل اور دلیل شروح لکھی ہیں ایسی ہی شرح جامی کی بھی شرح شروع کریں۔تو انہوں نے قبل کر لیا جو کہ بحمدللہ طباعت سے آراستہ ہو کر آپ کے ہاتھوں میں ہے جس کو پڑھیں اور پڑھائیں۔ خداوند قدوس میں سے التجاء ہے کہ اس شرح کو قبولیت سے نوازے اور مرید حضرت مفتی صاحب کو اس جیسی تصانیف میں مصروف اور مشغول رہنے کی توفیق بخشے ۔ چند مشہور شروح مندرجہ ژیل ہیں۔ Lataif ul Maani Urdu Sharh Sharh e Jami لطائف المعانی اردو شرح شرح جامی Misbah Ul Maani Urdu Sharh Sharh e Jami مصباح المعانی اردو شرح شرح جامی Khulasa tul Jami Urdu Sharh Sharh Ul Jami خلاصۃ الجامی اردو شرح شرح جامی Al Miftah us Sami Urdu Sharh Sharh Ul Jami المفتاح السامی اردو شرح شرح جامی Al Fahm un Nami Urdu Sharh Sharh Ul Jami الفھم النامی اردو شرح شرح الجامی Darsi Taqreer Vol 1 Urdu Sharh Sharh Ul Jami درسی تقریر شرح جامی اردو Al Tasheel us Sami Urdu Sharh Sharh Ul Jami التسہیل السامی اردو شرح شرح جامی Tohfa e Jami By Maulana Abdur Rahman Jami تحفہ جامی Gharaz e jami Urdu غرض جامی اردو اغراض شرح جامی Aghraz Sharah Jami : زوہیب حسن عطاری

What's new

Some Known Issues Fixed

Details

Version13
Minimum Android version7.0
Reviews0
Developer websitemaktabatulishaat.com
Available inworldwide (242)
Developer contactson the Business plan
Collected2026-11-06

This data in the API

The full record in JSON costs 1 token.

curl -H "X-API-Key: YOUR_KEY" \
  "https://apkapi.com/api/v1/app?id=com.maktabatulishaat.GharzejamiFiSharhJami"