Пошук застосунків

Islahi Khutbat اصلاحی خطبات

com.maktabatulishaat.IslahiKhutbat
Education Безкоштовний Містить рекламу Everyone Відкрити в Google Play
50,000+
встановлень · ≈78K
—
0 оцінок
2023-03-19
перший реліз
2026-09-11
останнє оновлення

Опис

Islahi Khutbaat By Mufti Muhammad Taqi Usmani

★ ★ اصلاحی خطبات ★ ★ حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کے مواعظ اور تقریریں حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب مدظلہ العالی کو اللہ تعالیٰ نے عالمی شہرت سے نوازا ہے ۔ آپکو پوری دنیا میں ایک خاص علمی نسبت سے پہچانا جاتا ہے ۔ کرہ ارض کی ہر سمت میں آپکے چاہنے والے موجود ہیں ۔ آپکے بیانات، تقریروں اور مواعظ پر مشتمل یہ 25 جلدیں مسلمانوں کے لئے ایسا تحفہ ہیں جن کا کوئی بدل نہیں ۔ حضرت دامت برکاتہم العالیہ یقیناً اس دور کے حکیم الامت اور شیخ الاسلام ہیں ۔ آپکے یہ خطبات ہر مسلمان کے لئے فائدہ مند ہیں ۔ کیونکہ تمام موضوعات کا تعلق دورِ حاضر کے فتنوں اور مسلمانوں کی صحیح نہج پر ذہن سازی سے ہے ۔نیز ان مواعظ اور خطبات کی اردو یعنی حضرت والا کا انداز اتنا سہل ہے کہ ہر عام شخص خواہ وہ عالم ہو یا نہ ہو ۔ وہ اِنکو بہ آسانی سمجھ سکتا ہے ۔ اور جس گھر میں یہ اصلاحی خطبات موجود ہوں گے اور انکو پڑھا جائے گا تو ان شاء اللہ العزیز وہ گھر کفر وباطل کی سازشوں سے محفوظ رہے گا. ۔

Що нового

Some Known Issues Fixed

Деталі

Версія13
Мінімальна версія Android7.0
Відгуків0
Сайт розробникаmaktabatulishaat.com
Доступний у країнаху всьому світі (242)
Контакти розробникау тарифі Business
Дані зібрано2026-11-06

Ці дані в API

Повна картка в JSON коштує 1 токен.

curl -H "X-API-Key: YOUR_KEY" \
  "https://apkapi.com/api/v1/app?id=com.maktabatulishaat.IslahiKhutbat"