Buscar apps

شرح مائۃ عا مل

com.maktabatulishaat.SharhMiataAmil
Books & Reference Grátis Contém anúncios Everyone Abrir no Google Play
50,000+
instalações · ≈62K
—
0 avaliações
2023-11-24
primeiro lançamento
2026-09-12
última atualização

Descrição

Sharh Miata Aami in one app

علوم ِنقلیہ کی جلالت وعظمت اپنی جگہ مسلمہ ہے مگر یہ بھی حقیقت کہ ان کے اسرار ورموز اور معانی ومفاہیم تک رسائی علم نحو کے بغیر ممکن نہیں کلام الٰہی ،دقیق تفسیر ی نکات،احادیث رسول ﷺ ،اصول وقواعد ،اصولی وفقہی احکام ومسائل کا فہم وادراک اس علم کے بغیر حاصل نہیں کرسکتے یہی وہ عظیم فن ہےکہ جس کی بدولت انسان ائمہ کےمرتبے اور مجتہدین کی منزلت تک پہنچ جاتاہے ۔جوبھی شخص اپنی تقریر وتریر میں عربی دانی کو اپنانا چاہتا ہے وہ سب سے پہلے نحو کےاصول وقواعد کی معرفت کا محتاج ہوتاہے ۔عربی مقولہ ہے: النحو فی الکلام کالملح فی الطعام یعنی کلام میں نحو کا وہی مقام ہے جو کھانے میں نمک ہے ۔سلف وخلف کے تمام ائمہ کرام کااس بات پراجماع ہے کہ مرتبۂ اجتہاد تک پہنچنے کے لیے علم نحو کا حصول شرط لازم ہے قرآن وسنت اور دیگر عربی علوم سمجھنےکے لیے’’ علم نحو‘‘کلیدی حیثیت رکھتاہے اس کے بغیر علومِ اسلامیہ میں رسوخ وپختگی اور پیش قدمی کاکوئی امکان نہیں۔ قرن ِ اول سے ل کر اب تک نحو وصرف پرکئی کتب ان کی شروح لکھی کی جاچکی ہیں ہنوز یہ سلسلہ جاری ہے درج ذیل کتب اس ایپ میں شامل ہیں اصل کتاب (بشرٰی Shahrah Miata Amil Bushra التوضیح الکامل Al Tozaeeh ul Kamal مفتاح العوامل MifatHul awamil مصباح العوامل Misbahul awamil رفۃ العوامل Rifatul awamil البشیر الکامل Al Bashir ul Kamil ضیاء الترکیب Zia Ul tarkeeb الشرح الکامل Al Sharah Ul Kamil الفرح الکامل AlFarah Ul Kamil اردو خلاصہ سوالا جوابا UrdKhulasa Q & A

Novidades

Some Known Issues Fixed

Detalhes

Versão12
Versão mínima do Android7.0
Comentários0
Site do desenvolvedormaktabatulishaat.com
Disponível emno mundo todo (242)
Contatos do desenvolvedorno plano Business
Dados coletados2026-11-06

Estes dados na API

A ficha completa em JSON custa 1 token.

curl -H "X-API-Key: YOUR_KEY" \
  "https://apkapi.com/api/v1/app?id=com.maktabatulishaat.SharhMiataAmil"