App-Suche

آپ کے مسائل اور ان کا حل

com.maktabatulishaat.ApKayMasailOrUnKaHall
Education Kostenlos Enthält Werbung Everyone In Google Play öffnen
50,000+
Installationen · ≈96K
—
0 Bewertungen
2023-04-01
erste Veröffentlichung
2026-09-10
letzte Aktualisierung

Beschreibung

Ap kay Masail aur unka Hall By Maulana Muhammad Yusuf Ludhyanvi

مقبول عام اور گراں قدر تصنیف شہید اسلام حضرت مولانا محمد یوسف لدھیانوی نوراللہ مرقدہ کو اللہ رب العزت نے اپنے فضل و احسان سے خوب نوازا تھا، آپ نے اپنے اکابرین کے مسلک ومشرب پر سختی سے کار بند رہتے ہوئے دین متین کی اشاعت و ترویج ، درس و تدریس، تصنیف و تالیف، تقاریر و تحریر، فقهی و اصلاحی خدمات، سلوک و احسان، ردفرق باطله، قادیانیت کا تعاقب، مدارس دینیہ کی سر پرستی ، اندرون و بیرون ملک ختم نبوت کانفرنسوں میں شرکت، اصلاح معاشرہ ایسے میدانوں میں گراں قدر خدمات سرانجام دی ہیں۔آپ کی شہرہ آفاق کتاب ” آپ کے مسائل اور ان کا حل بلا شبہ اردو ادب کا شاہکار ہونے کے ساتھ ساتھ علمی و صحافتی دنیا میں آپ کی تبحر علمی قلم کی روانی وسلاست، تبلیغی و اصلاحی انداز تحریر جیسی خدا داد صلاحیتوں اور محاسن و کمالات کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ حضرت شہید اسلام نور اللہ مرقده روز نامہ جنگ کراچی کے اسلامی صفحہ اقر آمیں ۲۲ سال تک دینی وفقہی مسائل پر مشتمل کالم ” آپ کے مسائل اور ان کا حل“ کے ذریعہ مسلمانوں کی رہنمائی فرماتے رہے۔ یہ سلسلہ آپ کی شہادت تک چلتا رہا۔ اللہ تعالیٰ نے آپ کے اخلاص وللہیت کی برکت سے عوام الناس میں اس کالم کو بڑی مقبولیت عطا فرمائی۔ بلا مبالغہ لاکھوں مسلمان اس چشمہ فیض سے مستفید ہوئے ۔ دس ہزار سے زائد سوالات و جوابات کو فقہی ترتیب کے مطابق چار ہزار صفحات پر مشتمل دس جلدوں میں شائع کیا گیا ہے۔

Neuigkeiten

Some Known Issues Fixed

Details

Version12
Mindestversion Android7.0
Rezensionen0
Website des Entwicklersmaktabatulishaat.com
Verfügbar inweltweit (242)
Entwicklerkontakteim Business-Tarif
Erfasst2026-11-06

Diese Daten in der API

Der vollständige Eintrag als JSON kostet 1 Token.

curl -H "X-API-Key: YOUR_KEY" \
  "https://apkapi.com/api/v1/app?id=com.maktabatulishaat.ApKayMasailOrUnKaHall"